کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بیان دینے والے وجے شاہ نے مانگی معافی، وجے شاہ کی نیم پلیٹ سیاہ کر دی گئی
2025-05-14 101 Dailymotion
منسٹر وجے شاہ کے متنازعہ بیان پر کانگریس کےریاستی صدر اور کمل ناتھ ناراض ہوگئے۔کانگریسیوں نے وزیر شاہ کے نام کی پلیٹ پر سیاہی پوتی۔